17 year old hookup hookup Middletown Delaware farm girl hookup a v hookup on xbox 360 hookup agency in singapore

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف  نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اپنے بیان میں خواجہ آصف نے  کہا کہ سپریم کورٹ کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ غلط ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ چلو کم از کم اب ہم غدار نہیں رہے، شکریہ سپریم کورٹ، الحمداللّٰہ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.