بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ریحام خان نے بلاول بھٹو زرداری کی تعریف کردی

وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تعریف کردی۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ بلاول بھٹو کا قانون کے شعبے اچھا کیرئر ہوسکتا تھا۔

بلاول بھٹو کی جانب سے سپریم کورٹ میں  انتخابی اصلاحات سے متعلق معروضات جمع کروانے کے اقدام کو ریحام خان نے سراہا ہے۔

ریحام خان نے کہا کہ سپریم کورٹ میں آج بلاول کا بیان متاثر کن ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.