cancer man and hookups being honest about wanting hookup reddit casual encounter hookups free nyc hookups daty hookup hookup agency in singapore

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 324 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 324 پوائنٹس کم ہوکر 43 ہزار 786 پر بند ہواہے۔

ملک میں آج سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں…

حصص بازار میں آج 14 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت چار ارب 94 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 39 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 380 ارب روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.