بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فیاض چوہان نامزد وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کے ترجمان مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو نامزد وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔

فیاض چوہان اسپیکر آفس اور پنجاب اسمبلی کے معاملات میں بھی پرویزالہٰی کے ترجمان ہوں گے۔

فیاض الحسن چوہان کی چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات بھی متوقع ہے، جس میں وزیراعلیٰ کے انتخاب اور پنجاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.