لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، دربار ہال کے باہر پولیس حفاظتی شیلڈز کے ساتھ الرٹ ہے۔
پنجاب اسمبلی کا گیٹ نمبر 1 ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہے، ملازمین دربار ہال سے اسمبلی میں داخل ہو رہے ہیں۔
اسمبلی کےاطراف سیکیورٹی کے پیش نظر بیرئیر لگا دیئے گئے ہیں، پنجاب اسمبلی کے اطراف 500 میٹر تک دفعہ 144 نافذ ہے۔
ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے امن و امان کے لیے دفعہ 144 کا نفاذکیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.