daty hookup ford escort zx2 sr ecu hookup hookup que significa connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

صدر مملکت کی ٹانک حملے کے شہدا کے لواحقین سے تعزیت و دعائے مغفرت

صدر عارف علوی نے ٹانک میں حملے کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور شہداء کے ورثاء سے اظہار افسوس اور مغفرت کے لیے دعا کی۔

اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے وطن کی خاطر جان قربان کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

صدر نے کیپٹن سعد بن عامر اور صوبیدار میجر شیر محمد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔

اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ صدر عارف علوی نے حوالدر سہیل اقبال، لانس نائیک علی غلام اور ریاض کے ورثاء سے بھی بات چیت کی۔ 

جبکہ صدر نے سپاہی مسکین علی اور سپاہی میر کے اہل خانہ سے بھی رابطہ کیا۔

صدر عارف علوی نے شہداء کے درجات کی بلندی اور ورثاء کےلیے صبر جمیل کی دعا کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.