بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قائد اعظم یونیورسٹی نے عالمی رینکنگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

قائد اعظم یونیورسٹی نے سال 2022 میں بھی عالمی رینکنگ میں دیگر جامعات کو پیچھے چھوڑ دیا۔

یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی تنظیم کی رینکنگ کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی پاکستان کی سب سے بہتر یونیورسٹی قرار پائی۔

حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ عالمی سطح پر قائد اعظم یونیورسٹی 461 نمبر پر آئی۔

پاکستان کی 3 جامعات، قائداعظم، آغا خان اور کامسیٹس یونیورسٹی پہلی 500 یونیورسٹیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب رہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.