بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لیٹر گیٹ نہیں ’فرح گیٹ‘ کمیشن بنے گا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے وزیرِ اعظم عمران خان کے سپریم کورٹ آف پاکستان سے لیٹر گیٹ کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کے مطالبے پر ردعمل دیا ہے۔

انہوں نے ٹوئٹر پر جاری طنزیہ بیان میں ایموجیز کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ’لیٹر گیٹ کمیشن بنائیں ، اب بنے گا صرف فرح گیٹ کمیشن انشاءاللہ‘

واضح رہے کہ  وزیرِ اعظم عمران خان نے لیٹر گیٹ کی تحقیقات کے لیے عدالتِ عظمیٰ سے ہائی پاور کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

قومی اسمبلی تحلیل کیے جانے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاونِ خصوصی اعظم جمیل نے گھریلو ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

اس سلسلے میں وزیرِ اعظم عمران خان کے وکلاء آج سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے از خود نوٹس سے متعلق گزشتہ روز قانونی ٹیم سے مشاورت کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.