بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

54 فیصد پاکستانی PTI حکومت کی کارکردگی سے مایوس

54 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی ساڑھے 3 سالہ کارکردگی پر اظہارِ مایوسی کر دیا ہے۔

گیلپ پاکستان نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔

سروے کے مطابق 46 فیصد پاکستانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔

سروے میں سب سے زیادہ غیر مطمئن افراد کی شرح صوبہ سندھ میں 57 فی صد رہی۔

سروے کے مطابق غیر مطمئن افراد کی شرح پنجاب میں 55 اور خیبر پختون خوا میں 40 فیصد رہی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.