بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یوکرین کو مزید اسلحہ بھیجنے پر غور کرینگے، نیٹو

نیٹو یوکرین کو مزید اسلحہ بھیجنے پر غور کرے گا، اس حوالے سے سیکریٹری جنرل نیٹو جینز اسٹالٹن برگ کا کہنا ہے کہ نیٹو رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا بدھ اور جمعرات کو اجلاس ہوگا۔

اجلاس میں یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کرنے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، ہتھیاروں میں جدید سسٹم اور ٹینک شکن ہتھیار شامل ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین میں ادویات اور طبی سامان بھیجنے پر بھی بات ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.