مراسلے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے سیکرٹری خارجہ کو طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی ملاقات بنی گالہ میں ہوگی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ سیکرٹری اعظم خان ، جوائنٹ سیکرٹری فارن سروس اکیڈمی شعیب سرور بھی ملاقات میں موجود ہونگے۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ ملاقات میں مراسلےکا جائزہ لیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.