وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر فیلڈ ورکرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر فیلڈ ورکرز کا 7 ماہ میں محصولات کا اہداف حاصل کرنا قابل تعریف ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایف بی آر کی جانب سے جراتمندانہ ٹیکس آڈٹ کا نفاذ اور انسداد اسمگلنگ اقدامات خوش آئند ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فیلڈ ورکرز کو ایمانداری اور عزم کے ساتھ کام جاری رکھنا چاہئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.