being honest about wanting hookup reddit hookup Telford Pennsylvania hookup Roosevelt New Jersey best really free hookup sites cctv grindr hookup tampa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم عمران خان کا پارٹی رہنماؤں سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو سمجھ نہیں آرہی ہے کہ اُن کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔

اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ کل آپ سب کو کہا تھا کہ گھبرانا نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ سرپرائز کا کل بتا دیتے، تو آج اپوزیشن والے تکلیف میں نہ ہوتے، بیرون ملک سے ان کی حکومت تبدیلی کی سازش کی گئی۔

عمران خان نے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی نے واضح طور پر کہا ہے کہ اس خط میں بیرونی سازش ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.