gay hookup apps nz dknight magicbox ii bluetooth hookup gay clubs for hookups a v hookup on xbox 360

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئین کی بے حرمتی کرنیوالوں کا حساب لیا جائے گا، نواز شریف

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کے ساتھ زیادتی اور آئین کی بے حرمتی کرنے والوں کا حساب لیا جائے گا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ اقتدار کی ہوس میں ڈوبے ہوئے جنونی شخص نے آج آئین کو پاؤں تلے روندا۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اپنی انا کو ملک و قوم پر مقدم رکھنے والے عمران خان اور اس سازش میں ملوث تمام سازشی کردار سنگین غداری کے مجرم ہیں جن پر آرٹیکل 6 کا اطلاق ہوتا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ عمران کا ڈرامہ اور کہانی اب ہمیشہ کے لیے ختم ہوگی۔

نواز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان کے ساتھ زیادتی اور آئین کی بے حرمتی کا حساب لیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.