بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں آمد، دروازے بند کردیے گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف اراکین کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے چیمبر میں آمد ہوئی، جس کے بعد چیمبر کے دروازے بند کردیے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی منحرف اراکین کی آمد کے بعد اپوزیشن لیڈر کے چیمبر کے دروازے بند کردیے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ منحرف ارکان کو اپوزیشن لیڈر چیمبر کے کمیٹی روم میں بٹھا دیا گیا، پی ٹی آئی کے 18منحرف ارکان کو اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں پہنچایا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.