بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ریحام خان نے نواز شریف کی تعریف کردی

وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان  نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تعریف کردی۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ یہ کہنا پڑتا ہے کہ میاں محمد نواز شریف نہ صرف سب سے مضبوط اور عقلمند سیاسی رہنما ہیں بلکہ ایک عظیم بھائی اور بزرگ بھی ہیں۔

ریحام خان نے کہا کہ جس طرح انہوں نے پارٹی کے بہترین مستقبل کے لیے کام کیا وہ متاثر کن ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.