بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امام الحق آسٹریلیا کا اہم ٹارگٹ؟

آسٹریلوی بیٹر مارنوس لبوشین کا کہنا ہے کہ ہمیں امام الحق کو آؤٹ کرنے کے لیے حل نکالنا ہوگا۔

لاہور سے جاری ایک بیان میں مارنوس لبوشین نے کہا کہ امام الحق ون ڈے کے ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں شامل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قذافی اسٹیڈیم میں ریورس سوئنگ بھی کم ہورہی ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا، میچ آج سہ پہر تین بجے شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ کھیل میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں۔

اوپننگ بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ شاندار انداز میں جیت ملے تو اس کا ٹیم کو فائدہ ہوتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.