بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب میں وزیر اعلیٰ کی نامزدگی سے متعلق حکمت عملی بنالی ہے،عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں وزیر اعلیٰ کی نامزدگی سے متعلق حکمت عملی بنالی ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مسلم لیگ ن جلد اپنی حکمت عملی کا اعلان کرے گی۔

واضح رہے کہ عثمان بزدار کے مستعفی ہونے کے بعد پی ٹی آئی نے چوہدری پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کر رکھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.