hookup Parsippany NJ best hookup subredduts casual encounter hookups hookup Longmeadow hookup Millerton

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عثمان بزدار کا آج وزارتِ اعلیٰ چھوڑنے کا امکان

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی جانب سے آج وزارتِ اعلیٰ چھوڑنے کا امکان ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار عثمان بزدار آج ایوانِ وزیرِ اعلیٰ لاہور میں آخری تقریب میں شرکت کریں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایوانِ وزیرِ اعلیٰ میں وقار النساء یونیورسٹی راولپنڈی کے سنگِ بنیاد کی تقریب ہو گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور ہونے پر پنجاب حکومت توڑ دیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کو لاہور مدعو کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وقار النساء یونیورسٹی کا نوٹیفکیشن شیخ رشید کے حوالے کریں گے۔

سردار عثمان بزدار کی بطور وزیرِ اعلیٰ یہ آخری تقریب ہو گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.