hookup Wurtsboro NY charlotte hookup bars free nyc hookups hookup Blooming Grove whisper hookup hookup Cragsmoor New York

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں انہیں نئے ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نئے ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی سرگرمیوں کے لیے سازگار ماحول پر سیکیورٹی فورسز کے کردار کو سراہا۔

اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ انتہاپسندی و دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے قومی سوچ اور متفقہ ردِعمل کی ضرورت ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید کیپٹن سعد بن عامر کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.