hookup by tinder hookup Middletown Delaware ford escort zx2 sr ecu hookup secure hookup site 80 hookup pregnant hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پارلیمنٹ کے اندر، باہر تمہاری نااہلی اور مکمل تباہی کے دور کو شکست ہوگئی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کے اندر، باہر تمہاری نااہلی اور مکمل تباہی کے دور کو شکست ہوگئی۔

 اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ تم نےنہ صرف اکثریت کھودی بلکہ اخلاقی اتھارٹی بھی کھو دی۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ اب استعفیٰ دے دو۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.