چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ سے 2 ارب ڈالر ادائیگی مؤخر کردی۔
وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی مزید ادائیگی مؤخر کرنے کا عمل جاری ہے۔
اس میں کہا گیا کہ چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 4 ارب 30 کروڑ ڈالر بطور سیف ڈپازٹ رکھے ہوئے ہیں۔
وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کو رواں ماہ یہ رقم چین کو واپس کرنی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.