بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بیلجیئم کے فٹبالر میگوئل وان ڈیم انتقال کرگئے

بیلجیئم کے فٹبالر میگوئل وان ڈیم 28 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

گول کیپر میگوئل وان ڈیم میں پانچ سال قبل لیوکیمیا کی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی۔

وان ڈیم بیلجیئم کے ٹاپ فلائٹ کلب، سرکل بروگ سے بھی کھیلتے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.