
پاکستان مسلم لیگ ق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کو چوہدری پرویز الہٰی کے فیصلے پر شدید تحفظات ہیں۔
ذرائع ق لیگ کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کے گھر پر چوہدری فیملی کا اہم بند کمرہ اجلاس جاری ہے۔
ذرائع ق لیگ کا کہنا ہے کہ اجلاس میں شجاعت حسین، پرویز الہٰی، سالک حسین، مونس الہٰی شریک تھے۔
ذرائع ق لیگ کا کہنا ہے کہ اجلاس کے بعد چوہدری برادران کا فیصلہ کیا ہو گا، کچھ دیر میں سب سامنے آجائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.