gay hookup apps nz whisper hookup emily willis hookup charlotte hookup bars what is hud hookup app a v hookup on xbox 360

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چوہدری برادران کی ایم کیو ایم کے وفد سے پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد  سے ملاقات ہوئی ہے۔

پارلیمنٹ لاجز میں ایم کیو ایم کے وفد سے ہونے والی ملاقات  میں اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی، وفاقی وزیرطارق بشیرچیمہ، مونس الہٰی ملاقات میں شریک ہوئے۔

وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے ن لیگی وفد کا استقبال کیا، مسلم لیگ ن کے وفد میں ایاز صادق، رانا ثنا اللّٰہ، رانا تنویر، خواجہ آصف شامل ہیں۔

 ق لیگ کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، اتحاد اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی، وسیم اختر، امین الحق، عامر خان، خواجہ اظہار الحسن، کشور زہرا، جاوید حنیف، کنور نوید جمیل اور صادق افتخار بھی شامل تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.