my senior hookup reviews boyne tannum hookup rules office hookup what is the best gay hookup app connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup galaxy s10 stereo hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آج ایک جلسہ نہیں تاریخ رقم ہونے جارہی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج ایک جلسہ نہیں ان شاء اللّٰہ ایک تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ پاکستان آج فیصلہ کر رہا کے سیاست کو حرام کے پیسے سے نجات دلانی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک خوددار خود مختار قوم بن کر زندگی گزارنی ہے۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں آج جلسہ کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.