what is the best gay hookup app free messege hookup sites free hookup sites usa the hookup game download casusl hookup review st louis hookups reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

باکسر عثمان وزیر کا کامیابی سے ٹائٹل کا دفاع

پاکستان کے باکسر عثمان وزیر نے میڈیل ایسٹ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا۔

دبئی میں ہونے والی فائٹ میں عثمان وزیر نے انڈونیشین باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔

پاکستانی باکسرز عثمان وزیر اور آصف ہزارہ کل دبئی میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔

عثمان وزیر نے پہلے راؤنڈ کے دوسرے منٹ میں انڈونیشین باکسر کو پچھاڑکر کامیابی حاصل کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.