بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ن لیگ کے مارچ کے دوران راستے میں سائن بورڈ آگیا

لاہور سے اسلام آباد کی طرف جانے والے مسلم لیگ ن کے مارچ کے دوران سڑک پر سائن بورڈ راستے میں آگیا۔

 کنٹینر پر موجود مریم نواز، حمزہ شہباز، مریم اورنگزیب اور دیگر شرکاء کو کچھ لمحوں کے لیے نیچے ہونا پڑا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما کنٹینر پر موجود تھے، تاہم  سائن بورڈ گزر گیا تو سب واپس کھڑے ہوگئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.