carolina sweets hookup hotshot hookup Blooming Grove best place for discreet hookups married being honest about wanting hookup reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارتی قید سے رہائی کے بعد سمیرا بیٹی سمیت پاکستان پہنچ گئی، عرفان صدیقی

بھارت میں قید پڑی پاکستانی خاتون سمیرا اپنی بیٹی کے ساتھ پاکستان پہنچ گئی۔

ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی جو سمیرا کی بھارتی قید سے رہائی کےلیے جدوجہد کرتے رہے ہیں، انہوں نے خاتون کی وطن واپسی کی خوشخبری سنائی۔

ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ پاکستانی حکام کو سمیرا کے حوالے سے ضروری کاروائی کی تکمیل میں 2، 3 دن لگیں گے۔

اُن کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے سمیرا کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے۔

ن لیگی سینیٹر نے مزید کہا کہ پاکستانی وزارت خارجہ نے سمیرا رحمان اور ثنا فاطمہ کی پاکستان کو حوالگی کی تصدیق کردی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.