funny will send nudes in 20 minutes no hookups mature hookup app best really free hookup sites gina valentina melissa moore hookup hotshot

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز سے پاکستان نے کیا سیکھا؟ رمیز راجا نے بتادیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر جاری بیان میں کہا کہ سیریز زبردست رہی۔

انہوں نے کہا کہ اس سیریز سے پاکستان نے سیکھا ہوگا کہ دنیا کی نمبر 1 ٹیم کو ہرانے کے لیے کیا کرنا پڑتا ہے۔

رمیز راجا نے یہ بھی کہا کہ کسی کو بھی پاکستان کی فائٹ بیک کرنے کی صلاحیت پر سوال نہیں اُٹھانا چاہیے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کراچی ٹیسٹ کا لاہور ٹیسٹ کے 350 سے زائد رنز کا تعاقب کرتے ہوئے ٹیم کے دلیرانہ ہونے کے بارے میں رائے مضحکہ خیز ہے۔

خیال رہے کہ کینگروز نے 24سال بعد لاہور ٹیسٹ میں پاکستانی شاہین کو شکار کرتےہوئے115رنز کی بڑی فتح کے ساتھ تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیت لی۔

پیٹ کمنز نے شاندار ٹیسٹ سیریز میں کامیابی سمیٹنے کے بعد پاکستانیوں اور پی سی بی کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

اسپنر نیتھن لائن اور پیٹ کمنز کے حملوں نے پاکستان کا دفاعی حصار مسمار کردیا۔

پیٹ کمنز مین آف دی ٹیسٹ اور عثمان خواجہ سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ بینو قادر ٹرافی میں اس سے قبل پنڈی اور کراچی ٹیسٹ ڈرا ہوگئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.