hookup Stafford CT cd hookups in cochise county hookup lynchburg va gina valentina melissa moore hookup hotshot dailydot hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان کی دو درجہ تنزلی

آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں تنزلی ہوئی ہے جس کے بعد دوسری سے چوتھی پوزیشن پر چلی گئی۔

آسٹریلیا سے سیریز میں شکست کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ چیمپین شپ ٹیبل میں تنزلی ہوگئی ہے۔

پاکستان کے مجموعی پوائنٹس کی تعداد 44 ہے، جو ٹیبل کے مطابق 52 اعشاریہ38 فیصد ہے، اس سیریز سے قبل پاکستان کے پوائنٹس کی پرسنٹیج 66اعشاریہ67 تھی۔

پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا بدستور پہلے، جنوبی افریقا دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر ہے، آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا موجودہ سائیکل 2023 تک جاری رہے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.