بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے اضافے سے 181 روپے 78 پیسے ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی یہ بلند ترین اختتامی قیمت ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 183 روپے برقرار ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.