بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مونس الہیٰ کی کل وطن واپسی متوقع

وفاقی وزیر مونس الہیٰ برطانیہ اور اسپین کے نجی دورے کے بعد کل وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔

مونس الہیٰ 17 مارچ کو نجی دورے پر اسلام آباد سے لندن گئے تھے، ان کی واپسی کے بعد ق لیگ اہم مشاورت کرے گی۔

دوسری جانب چوہدری شجاعت حسین بھی گزشتہ روز لاہور سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔

اس کے علاوہ پرویز الہیٰ بھی اہم سیاسی مشاورت کے لیے لاہور سے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.