BBC

BBC's picture

Latest posts from BBC

Latest

’امیروں کے بچے امریکی اسکالرشپ کے لیے ٹینس کھیلتے ہیں‘

پاکستان کے سابق ٹینس کھلاڑی حمید الحق کا کہنا ہے کہ اعصام الحق اور عقیل خان کے متبادل کھلاڑی تیار کرنے کی کوشش نہیں کی گئی ہے اور ان دونوں کے بعد وہ پاکستان میں ٹینس کا مستقبل تاریک دیکھ رہے ہیں۔حمید الحق نے بی بی سی اردو کو دیے گئے انٹرویو میں کہ

Read more

’سرد جنگ کے زمانے کی سوچ اب دقیانوسی باتیں ہیں`

چین کے صدر شی جن پنگ نے 'سرد جنگ ذہنیت' کے بارے میں تنبیہ کی ہے اور ساتھ ساتھ ملکی معیشت کو فروغ دینے اور غیر ملکیوں کے لیے کھولنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ شی جن پنگ کی 'باؤ فورم فار ایشا' میں کی جانے والی تقریر کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ

Read more

انڈین مسلم کشمیر کی تحریک میں کیوں؟

'کشمیر کو مسلح تشدد کے لیے زرخیز رکھنے میں انڈیا کی نئی پالیسیوں کا عمل دخل ہے۔ اگر کشمیر میں حکومت ہند سنجیدہ امن کا عمل شروع کرتی اور پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرتی تو یہ جگہ میدان جنگ نہیں بنتی۔'انڈین مسلم نوجوانوں کا تشدد کی طرف مائل ہونے کا رح

Read more

ڈیڑھ صدی پر پھیلی چائے کی کہانی

سری لنکا کی تقریباً پانچ فیصد آبادی اربوں ڈالر مالیت کی چائے کی صنعت سے وابستہ ہے، جس میں پہاڑیوں سے پتے توڑنا اور کارخانوں میں اس کی تیاری کا کام شامل ہے۔ سنہ 1867 سے سیاہ چائے کی کاشت کاری اور فروخت نے سری لنکن نسلوں کی زندگیوں کو تبدیل کیا ہے۔

Read more

Pages