Jang

Jang's picture

Latest posts from Jang

Latest

پاکستان تحریک انصاف کے عثمان بزدار پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے عثمان خان بزدار واضح اکثریت کے ساتھ پہلی بار پنجاب کے  نئےوزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔

Read more

ترک صدر طیب اردوان کا وزیراعظم عمران خان کو خط

انقرہ/تہران/واشنگٹن: ترک صدر رجب طیب اردوان نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے دور اقتدار میں پاک ترک تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔

Read more

’قتل کا مقدمہ جھوٹا ہے‘

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وہ اپنے خلاف پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہیں، اُن پر قتل کا مقدمہ جھوٹا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عثمان بزادر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بھی کسی اور شخص کو مجھ سے منسوب کیا جا

Read more

انڈونیشیا : لومبوک میں ایک بار پھر 6اشاریہ9 کی شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 6 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی جس میں ایک شخص ہلاک ہو گیاہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز نے مزید بتایا کہ زلزلے کا مرکز جزیر لومبوک کے شما

Read more

ناٹنگھم ٹیسٹ: انگلینڈ 161پر ڈھیر، بھارت کو 292رنز کی برتری

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری ناٹنگھم ٹیسٹ کے دوسرے روز بھارتی سورمائوں نے انگلش ٹیم کے خلاف اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے۔ بھارت نےآج کھیل کے اختتام تک124رنز 2 وکٹوں کے نقصان پر بنالیے ،انہیں مجموعی طور پر 292رنز کی برتری حاصل ہے جبکہ انگلش ٹیم

Read more

حیدر آباد، معمولی بارش نے انتظامی اقدامات کا پول کھول دیا، نکاسی آب کا نظام تباہ

حیدرآباد(نمائندہ جسارت) معمولی بارش نے حیدرآباد میں جل تھل کردیا‘ نشیبی علاقے تو پہلے ہی سیوریج کے پانی میں ڈوبے ہوئے تھے مزید پانی کھڑا ہوگیا، اہم ترین شاہراہوں اور بازاروں میں پانی‘ کیچڑ‘ کندگی کے ڈھیر نے شہریوں کی زندگی عذاب بنادی۔ حیدرآباد میں

Read more

حیدر آباد، گیس کی قلت کیخلاف جعفری محلے کے رہائشیوں کا احتجاج

حیدر آباد (نمائندہ جسارت) حیدرآباد کے علا قے جعفر ی محلہ ٹنڈو آغا پاکستانی چوک کے گیس صارفین نے علاقے میں گزشتہ 6 ماہ سے گیس کی قلت اور بوسیدہ گیس لائنیں تبدیل نہ کیے جانے کیخلاف پر یس کلب حیدرآباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور گیس کمپنی انتظامی

Read more

Pages