جنگلی حیاتیات میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف
واشنگٹن: ایک حالیہ تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ کورونا وائرس جنگلی حیاتیات میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔
نیچر کمیونیکیشن جریدے میں محققین نے رپورٹ کیا ہے کہ چھ عام جنگلی جانوروں میں کورونا وائرس کا پتہ چلا ہے جن میں ہرن چوہوں، اوپوسم، ریکون،…