جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مصر میں 2500 سال پرانے مقبرے سے اہم دریافت

قاہرہ: دمیتٹا شہر میں تل الدیر کے ایک قدیم مصری مقبرے میں انتہائی نایاب دریافت ہوئی ہے جس میں ایک کمرے میں میت کے ساتھ قیمتی اشیا ملی ہیں۔ تل الدیر میں موجود قدیم مقبرے کی کھدائی سے درجنوں نایاب اشیا کا انکشاف ہوا۔ ماہرین آثار قدیمہ نے…