جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کا یومِ آزادی: گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا

پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا۔ دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل نے وطن عزیز پاکستان کے یوم آزادی 14 اگست کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل تبدیل کردیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے عالمی سطح پر سب سے زیادہ استعمال…

https://www.youtube.com/watch?v=nZoaNlAwqzY