جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

https://www.youtube.com/watch?v=YxLbr3VMg-4

2 براعظموں میں ڈائنوسار کے یکساں قدموں کے نشانات دریافت

میکسکو سٹی: ماہرین حیاتیات کی ایک ٹیم نے ڈائنوسار کے قدموں کے دو مختلف براعظموں میں یکساں نشانات دریافت کیے ہیں جن کے درمیان فاصلہ ہزاروں میل سمندر کا ہے۔ پیروں کے نشانات، جو کریٹاسیئس دور کے ابتدائی دور کے ہیں، برازیل اور کیمرون میں…