وزیراعظم کی عوام سے فون پر گفتگو پر اسمبلی میں بحث
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کی عوام سے ٹیلیفون پر بات چیت پر بحث کی گئی۔پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ وزیر اعظم کی بنیادی ذمے داری عوام کے سوالوں کا قومی اسمبلی میں جواب دینا ہے۔راجہ پرویز…
ملتان کے نجی اسپتال میں آنکھ کا آپریشن کروانے والے 16 افراد کی بینائی متاثر
ملتان میں ایک ڈاکٹر سے آنکھ کا آپریشن کروانے والے 16 افراد کی بینائی متاثر ہوگئی، کئی نے الزام لگایا کہ وہ آپریشن کے بعد بینائی سے مکمل طور پر محروم ہوگئے ہیں۔ ملتان کے نجی اسپتال میں آنکھوں کا آپریشن کروانے والوں میں سات خواتین بھی شامل…
پشاور: منی لانڈرنگ میں ملوث افغان شہری کو 25 سال قید کی سزا
پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے افغان شہری کو 25 سال قید کی سزا سنادی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید اصغر علی شاہ نے افغان شہری کو منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ہونے پر سزا سنائی۔خیبرپختونخوا میں پہلی بار کسی بھی ملزم کو منی لانڈرنگ…
شوکت ترین کہہ چکے، عمران خان کی پالیسیاں ناقص ہیں، مولا بخش چانڈیو
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ 2 وزیر خزانہ ہٹانے والے کہتے ہیں معاشی پالیسیاں کامیاب ہیں۔حیدر آباد سے جاری بیان میں پی پی رہنما نے کہا کہ شوکت ترین کو سپر وزیر خزانہ لگایا جارہا ہے، جس نے پہلے ہی کہہ دیا کہ…
مارچ میں 53 لاکھ 73 ہزار میٹرک ٹن سیمنٹ فروخت
رواں سال کے ماہ مارچ میں سیمنٹ کی فروخت ریکارڈ 53 لاکھ 73 ہزار میٹرک ٹن رہی۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق 53 لاکھ 73 ہزار میٹرک ٹن میں سے 45 لاکھ 63 ہزار مقامی سطح پر فروخت ہوئی۔اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں 8 لاکھ…
وزیر اعظم عمران خان کا ٹیلیفون کالز سننے کا وقت تبدیل
وزیر اعظم عمران خان کا ٹیلیفون کالز سننے کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اتوار کو عوام کے ٹیلیفون کالز سنیں گے۔ رکن اسمبلی شاہدہ رحمانی نے کہا کہ وزیراعظم نے جب عوام کی کالز لیں تو الیکشن کمیشن کا فیکس نمبر دیا گیا…
میں نہیں سمجھتا مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی سے ناراض ہوسکتے ہیں، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی سے ناراض ہوسکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کسی ایک کی حمایت نہیں کریں گے۔پی پی چیئرمین نے کہا کہ دوہزار اٹھارہ کے انتخابات میں…
مجوزہ منصوبوں سے سندھ کیلئے 70 نئے منصوبےشروع کیےجارہے ہیں، بریفنگ
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ مجوزہ منصوبوں سے سندھ کیلیے 70 نئے منصوبے شروع کیےجارہے ہیں۔وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وفاق کے اندرون سندھ میں…
آئی پی پیز نظرثانی معاہدوں سے متعلق نیپرا کا اعلامیہ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی معاہدوں پر عمل درآمد شروع ہونے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا ہے۔نیپرا اعلامیے کے مطابق 2002 کی پاور جنریشن پالیسی والے 12 تھرمل پاور پلانٹس کے ٹیرف میں کمی کی…
بابراعظم نے جنوبی افریقا کیخلاف بھی سنچری داغ دی
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف بھی سنچری داغ دی۔سنچورین میں جنوبی افریقا کے خلاف بابر اعظم نے پہلی سنچری اسکور کی، انہوں نے 104 گیندوں پر 103 رنز کی اننگز کھیلی۔انہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف 284 رنز کے ہدف کے تعاقب…
ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ، مہنگائی کی شرح 17اعشاریہ 21فیصد تک پہنچ گئی
محکمہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 17 اعشاریہ21 فیصد پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے تحت ملک میں چینی کی فی کلو اوسط قیمت نے ایک بار پھر سنچری کرلی۔رپورٹ کے مطابق…
سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا، بڑی کمی
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار 500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 94 ہزار 662 روپے ہو گئی۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 8 ہزار…
بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے موازنہ کرنیوالے صحافی کو خاموش کرا دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے موازنہ کرنے والے صحافی کو خاموش کرا دیا۔میچ کے بعد پریس کانفرنس میں صحافی نے سوال کیا کہ بابر اکثر اننگز کو سنبھالتے ہیں مگر مکمل نہیں کرتے، کیا ان کا…
رات میں زمین کی روشنی بڑھ رہی ہے: سیٹلائٹ ڈیٹا کا حیران کن انکشاف
نئی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں رات کے وقت زمین کی روشنی میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ مصنوعی روشنی ہے، تاہم یہ اضافہ ہر خطے میں یکساں نہیں ہے۔تحقیق میں سب صحارن افریقا اور جنوب مشرقی ایشیاء میں روشنی میں تیزی سے اضافہ…
اسرائیل کا فلسطینی اتھارٹی کے زیرِ انتظام مغربی کنارے میں نئی بستیوں کے قیام کا اعلان
اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی کے زیرِ انتظام مغربی کنارے میں نئی بستیوں کے قیام کا اعلان کر دیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے مغربی کنارے میں 34 نئی بستیوں کے قیام کی منظوری دے دی۔مغربی کنارے میں فوجی کارروائیوں کے ساتھ نئی…
امن کا ایک کمزور موقع موجود ہے، جسے سنجیدگی سے آگے بڑھانا ہو گا: اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی
اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ خطہ نازک مرحلے پر پہنچ چکا ہے، امن کا ایک کمزور موقع موجود ہے، جسے سنجیدگی سے آگے بڑھانا ہو گا۔اطالوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی کسی…
ایران جنگ بندی کو لبنان تک توسیع دی جانی چاہیے: یورپی یونین
یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کایاکلاس نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کو لبنان تک توسیع دی جانی چاہیے تاکہ خطے میں کشیدگی کم کی جا سکے۔اپنے بیان میں کایا کلاس نے زور دیا کہ کیے گئے وعدوں کے مطابق حزب…
مالدیپ کی پاکستان کو 4 ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کی دعوت
مالدیپ فٹبال فیڈریشن نے پاکستان کو جون میں ایونٹ کے لیے باضابطہ دعوت دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن اور مالدیپ فٹبال فیڈریشن کے درمیان بات چیت جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں دیگر 2 ٹیموں کا تعلق بھی ساف ملکوں میں…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ایران امریکا مذاکرات کے مقام کا دورہ
وزیرِاعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے مقام کا دورہ کیا ہے۔وزیرِ اعظم نے اس موقع پر وینیو کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔وزارتِ داخلہ اور دیگر سیکیورٹی حکام بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ تھے۔ذرائع…
امریکا ایران جنگ رکوانے میں وزیرِ اعظم و فیلڈ مارشل کا کردار قابلِ تحسین ہے: لطیف بھٹی
پاکستان مینارٹی ایڈ کے چیئرمین لطیف بھٹی کا کہنا ہے کہ عالمی سیاست کے پیچیدہ اور نازک ماحول میں جہاں طاقت کا استعمال اکثر مسائل کا فوری مگر غیر پائیدار حل سمجھا جاتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کچھ قیادتیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو تدبر، حکمت اور…