براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے ٹی او آرز تیار
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
وفاقی حکومت نے براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے ٹی او آرز تیار کرلیے۔ نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے ٹی او آرز کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی، کمیشن کے ٹی اور آرز سمری سرکولیشن کے ذریعے وفاقی…
شادی پر بینظیر بھٹو کی مہندی کا ڈیزائن کیسا تھا؟
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
زید علی کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے پاکستانی نژاد زید علی کینیڈا میں مقیم ہیں، تاہم بیرونِ ملک پیدائش اور پرورش کے باوجود زید نے اپنا طرز زندگی روایتی پاکستانیوں جیسا رکھا ہوا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
نیو کراچی: کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
نیو کراچی میں صبا سینما کے قریب واقع کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فیکٹری میں لگی آگ پر کافی جدوجہد کے بعد قابو پایا گیا، جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ 4 فائر ٹینڈرز اور 5 واٹر…
بنی گالہ میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 3 زخمی
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق بنی گالہ میں فائرنگ کا واقعہ 2 پارٹیوں کے درمیان زمین کے تنازع پر پیش آیا ہے۔پولیس…
پاکستان: کورونا وائرس کے کیسز 539387، اموات 11514
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز 10 کروڑ 14 لاکھ سے متجاوز
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 14 لاکھ 36 ہزار 873 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 21 لاکھ 84…
این سی او سی کی اجازت کے بعد PSL کے ٹکٹ فروخت ہونگے
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کیلئے این سی او سی نےاجازت دی تو ٹکٹوں کی سیل شروع ہوسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں محدود شائقین کو اسٹیدیم آنے کی اجازت ہوگی، ٹکٹس کی فروخت کیلئے مختلف کمپنیوں سےابتدائی بات چیت کی گئی…
قد بڑھانے والی غذائیں اور ورزشیں کونسی ہیں؟
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
لمبا قد کسے نہیں پسند، قد لمبا ہو تو انسان خود کو پر اعتماد محسوس کرتا ہے جبکہ لمبے قد کی بدولت شخصیت بھی خوبصورت نظر آتی ہے، پست قد کے افراد چند آسان تدابیر اپنا کر اپنے قد میں اضافہ کر سکتے ہیں۔مارکیٹ میں آج کل قد لمبا کرنے کے…
نادیہ جمیل کی 30 سال پُرانی ویڈیو وائرل
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
نادیہ جمیل نے بین الاقوامی سطح پر اس مرض کا علاج کروایا جس کے بعد وہ بریسٹ کینسر کو شکست دینے میں کامیاب ہوئیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن، دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کراچی ٹیسٹ میں تیسرے دن کے کھیل کے لیے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں جہاں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی میچ شروع ہونے سے قبل ہلکی پھلکی ٹریننگ کر رہے ہیں۔پاکستان آج اپنی دوسرے روز کے کھیل کی نامکمل اننگ 308 رنز…
سندھ میں گیس کی کمی، سوئی سدرن نے جواب جمع کرا دیا
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
سندھ ہائی کورٹ میں سندھ میں گیس کی کمی سےمتعلق درخواست کی سماعت کے دوران سوئی سدرن گیس کمپنی نے عدالت میں جواب جمع کرا دیا۔عدالتِ عالیہ میں جمع کرائے گئے جواب میں سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ گیس کی کمی کا مسئلہ قدرتی ہے، سردیوں میں…
فواد عالم کراچی ٹیسٹ کا ہیرو ہے، انضمام الحق
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے فواد عالم کو کراچی ٹیسٹ کا ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل اسٹیڈیم کی وکٹ بیٹنگ کیلئے آسان نہیں ہے۔ انضمام الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فواد عالم نے ہر گیند کو ٹھیک طریقے سے کھیلا، ان…
فواد عالم کا سینچری پر چشن کا منفرد اسٹائل
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم نے ہوم گراؤنڈ پر جنوبی افریقا کیخلاف سینچری اسکور کر کے سب کی توجہ ایک بار پھر اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
پیپلز پارٹی کے MPA کا بزدار پر اظہارِ اعتماد
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) رئیس نبیل احمد نے ملاقات کی ہے جس کے دوران انہوں نے وزیرِاعلیٰ عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ملاقات کے دوران رئیس نبیل احمد نے وزیرِ…
ٹیسٹ کرکٹ میں ربادا کی 200 وکٹیں مکمل
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
کراچی میں جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کیگسو رابادا نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 200 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا۔ فاسٹ بولر رابادا نے کراچی ٹیسٹ میں حسن علی کو آؤٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔ رابادا تیز ترین 200 وکٹیں مکمل کرنے والے جنوبی افریقا کے…
پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن سے متعلق عالمی فہرست پر مبنی رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھی ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جاری کی گئی رپورٹ میں کہنا ہے کہ کرپشن سے متعلق 180 ملکوں کی…
واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروادیا
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
سال کی شروعات سے قبل ہی واٹس ایپ پالیسی میں مخصوص تبدیلی کی خبروں نے صارفین کو خفا کر دیا تھا اور پرائیویسی پالیسی میں کی جانے والی تبدیلیوں اور ڈیٹا شیئرنگ خبروں کے بعد دنیا بھر کے کئی ممالک اور صارفین کی بڑی تعداد واٹس ایپ کی متبادل…
سینیٹ الیکشن: پیپلزپارٹی کی تیاریاں ، نواز لیگ کو دھچکا
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
کراچی: پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات کے لیے تیاریاں تیز کردیں جبکہ پارٹی امیدواروں سے درخواستیں یکم فروری کے بعد طلب کی جائے گی اور انٹرویوز کی تاریخ 10 فروری کے بعد کی رکھی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے پیپلزپارٹی کے…
مچھلی پکڑنے کے دوران خلاٖفِ توقع بڑی مچھلی ہاتھ آگئی
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
امریکہ میں ٹینیس کے رہائشی ایک شخص نے ایک بڑی پیڈل فش پکڑی اور اس کی تصویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی۔ اس کے بارے میں اس نے کہا کہ اگر اس نے اسے وزن کیے بغیر جھیل میں چھوڑا نہ ہوتا تو ریکارڈ توڑ سکتا تھا۔ رابرٹ لیونگسٹن نے امریکی پیڈل فش…