جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

https://www.youtube.com/watch?v=V--5h66ptsw

پوٹاشیئم بیٹری ٹیکنالوجی میں اہم کامیابی

بوسٹن: پوٹاشیئم دھاتی بیٹریوں کے متعلق سائنس دانوں کو ایک کامیابی حاصل ہوئی ہے جو ان بیٹریوں کی کارکردگی اور حفاظت میں بہتری لاسکتی ہے۔ اس ڈیولپمنٹ میں اینوڈ کو بہتر کیا گیا ہے جو بیٹری کے تحفظ اور کارکردگی کی بہتری کے لیے اہم ہے۔…