میٹا کو لاپرواہی برتنی مہنگی پڑگئی
ڈبلن: فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر یورپی یونین کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن (ڈی پی سی) کی جانب سے 9 کروڑ 10 لاکھ یورو (10 کروڑ 16 لاکھ ڈالر) کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
ٹیکنالوجی کمپنی پر یہ جرمانہ صارفین کے پاسورڈ اندرونی سسٹم میں انکرپشن کے…