جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

طلال چوہدری کی فردوس عاشق کی اے سی سے بدتمیزی کی مذمت

مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وہ صوبائی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی اسسٹنٹ کمشنر سے بدتمیزی کی مذمت کرتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ حکومت عوام کے لیے کچھ نہیں کر سکی۔ اُنہوں نے کہا…

مجموعی طور پر پروازوں میں 20 فیصد کمی کی گئی ہے، پی آئی اے آپریشن کی وضاحت

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعلامیہ پر  پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) آپریشن نے وضاحت دے دی۔ ایوی ایشن ڈویژن کے قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے تحریری جواب کے مطابق پی آئی اےکو2005 سے 2020 میں 499…

عالمی یوم صحافت پر مریم نواز کا بہادر صحافیوں کو سلام

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عالمی یوم صحافت پر تمام بہادر صحافیوں کو سلام پیش کیا ہے۔مریم نواز نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ آزاد صحافت اور مضبوط جمہوریت ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں۔مسلم لیگ نون کی نائب…

سندھ ہائیکورٹ میں یکم سے 22 مئی تک مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ نے اہم فیصلے کر لیے ہیں، یکم سے 22 مئی تک ہائیکورٹ اور سرکٹ بینچز میں سول مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی۔سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم سے 22 مئی تک سندھ ہائیکورٹ اور سرکٹ…

پاکستان کے ساتھ IMF نے ناانصافی کی، وزیر خزانہ شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ ناانصافی کی ہے، بجلی ٹیرف میں اُس کا مطالبہ ناجائز ہے، معیشت کا پہیہ چل نہیں رہا، ٹیرف بڑھانے سے کرپشن بڑھ رہی ہے۔فیض اللّٰہ کموکا کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…

پیپلز پارٹی آزادی صحافت کی حمایت جاری رکھے گی: آصف زرداری

سابق صدر  آصف علی زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی آزادی صحافت کی حمایت جاری رکھے گی۔آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ آج ان ہیروز کو خراجِ عقیدت و تحسین پیش کیا جائے جنہوں نے آزادی صحافت…

آیت اللہ خامنہ ای نے جواد ظریف کے بیان کو سنگین غلطی کہہ دیا

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے وزیرخارجہ جواد ظریف کی پاسداران انقلاب پر تنقید کی آڈیو پر شدید تنقید کی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جواد ظریف کا بیان ایک بہت بڑی غلطی تھی جو اسلامی جمہوریہ کے عہدیدارکے ذریعہ نہیں کی…

یوٹیلٹی اسٹورز نے جہانگیرترین کی شوگر ملز سے چینی خریدلی

یوٹیلٹی اسٹورز کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیرترین کی شوگر ملز سے چینی خریدی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیرترین کی شوگر ملز نے40 ہزار میٹرک ٹن چینی کے ٹینڈر میں سب سے کم بولی دی تھی، جے ڈی ڈبلیو شوگرملز نے سب…

الیکشن کمیشن معذور امیدوار کا امتحان لینے پر آمادہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے معذور امیدوار کا الگ سے امتحان لینے کی حامی بھرلی ، اس سے قبل الیکشن کمیشن نے معذور امیدوار کو افسران کی بھرتی کے امتحان میں شمولیت سے روک دیا تھا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ…

روٹیشن پالیسی کے تحت ایف آئی اے میں تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی روٹیشن پالیسی کے تحت افسران کے تبادلے کردیے گئے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں 18 افسران کے تبادلے کراچی اور اندرون سندھ سے کیے گئے۔یہ تبادلے ان افسران کے کیے…

تفتان میں بارش، ندی نالوں میں طغیانی

ایران سے بارش برسانے والا سسٹم تفتان میں داخل ہوگیا، جہاں بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ اسی طرح ایران سے برساتی ریلہ سرحدی شہر تفتان میں داخل ہوا۔ ریلہ داخل ہونے سے کسٹم روڈ پر ٹریفک جام ہوگیا، جبکہ دوسری جانب پانی ریلوے…

گوجرانوالہ اسپتال میں وینٹی لیٹرز کی تعداد بڑھانے کے دعوے بس دعوے ہی رہے

گوجرانوالہ میں ڈی ایچ کیو میں سو فیصد وینٹی لیٹرز کورونا مریضوں سے بھرنےکے باوجود اضافی وینٹی لیٹر مہیا نہیں کیے گئے، گزشتہ روز وزیر صحت یاسمین راشد نے وینٹی لیٹرز والی ایمبولینسز بھیجنےکی خبر دی تھی۔ڈی ایچ کیو اسپتال میں وینٹی لیٹرز 100…

حیدر آباد: کورونا کے پیشِ نظر 18 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

حیدر آباد میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر 7 یونین کونسلز کے 18علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لطیف آباد یو سی 1 اور لطیف آباد یو سی 6 کے علاقے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں شامل…

رضا ربانی کا صحافیوں کے تحفظ سے متعلق پالیسی اور قانون سازی کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے عالمی یوم آزادی صحافت پر صحافیوں کے تحفظ سے متعلق پالیسی اور قانون سازی کا مطالبہ کردیا۔رضا ربانی نے کہا کہ مئی 2020 سے اپریل 2021 کے دوران 15 ہزار میڈیا ورکرز ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے۔اس سے قبل…

وزیراعظم عمران خان رواں ہفتے لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان رواں ہفتے لاہور کا دورہ کریں گے جہاں وہ مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان رواں ہفتے جمعرات کو لاہور جائیں گے۔ ذرائع  نے بتایا کہ اس دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب…

فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ رمضان بازار واقعہ کی رپورٹ پیش کردی

فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ رمضان بازار واقعہ کی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران فردوس عاشق نے رمضان بازار میں ناقص اشیائے ضروریہ سے…

حکمران چینی کیلئے قطار میں کھڑی ماؤں بہنوں کو توہین سے نجات دلائیں، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ  ‎حکمران عوام پر ترس کریں، چینی کے لیے قطار میں کھڑی ماؤں بہنوں کو توہین سے نجات دلائیں۔ارکان پارلیمان سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا…

بنیاد ی کام الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار ختم کرنا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ انتخابی اصلاحات کے لیے بنیادی کام اسٹیبلشمنٹ کا الیکشن میں رول ختم کرنا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایسا نہ کیا تو جتنی بھی قانون سازی ہو، الیکشن…

ایم کیو ایم کا سارا گند پی ایس پی میں چلا گیا ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کمال کی اتنی حیثیت نہیں کہ گورنر ان کے پاس جائیں، ایم کیو ایم کا سارا گند پی ایس پی میں چلا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں  قائد حزب اختلاف حلیم…

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں کو اپریل مئی کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کرنے کی ہدایت

ملک میں کورونا کی تیسری لہر کے باعث حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں کو اپریل، مئی کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کرنے کی ہدایت کردی۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس میں نجی تعلیمی…