کروڑوں روپے کے سنہری الو کی تلاش جو تین دہائیوں بعد مکمل ہوئی
کروڑوں روپے کے سنہری الو کی تلاش جو تین دہائیوں بعد مکمل ہوئی،تصویر کا ذریعہMichel Beckerمضمون کی تفصیلمصنف, ہیو سکوفیلڈعہدہ, بی بی سی نیوز، پیرس2 گھنٹے قبلدنیا کی طویل ترین خزانے کی تلاش بظاہر اپنے اختتام کو پہنچ گئی جب یہ اعلان کیا گیا!-->…
’وائٹ ہاؤس کی چابی‘: وہ امریکی ریاست جہاں کملا اور ٹرمپ کی تشہیر کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کیے گئے
’وائٹ ہاؤس کی چابی‘: وہ امریکی ریاست جہاں کملا اور ٹرمپ کی تشہیر کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کیے گئے،تصویر کا ذریعہGetty Images53 منٹ قبلوائٹ ہاؤس کا پتا بھلے ہی 1600 پینسلوینیا ایونیو ہے لیکن امریکی صدر کے دفتر کا راستہ دراصل پینسلوینیا سے ہو…
امن کا نوبیل انعام ہیروشیما، ناگاساکی ایٹم بم حملوں میں زندہ بچ جانے والوں کی تنظیم کے نام
امن کا نوبیل انعام ہیروشیما، ناگاساکی ایٹم بم حملوں میں زندہ بچ جانے والوں کی تنظیم کے ناممضمون کی تفصیلمصنف, انا لمچے اور جیمز لینڈیلعہدہ, بی بی سی نیوز4 گھنٹے قبلدنیا کا سب سے زیادہ معروف امن کا نوبیل انعام جاپانی جوہری بم حملوں میں بچ!-->…
الفائد پر الزامات: ’مجھے بطور سیکس پارٹنر بھرتی کیا گیا، انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کیا میں کنواری…
الفائد پر الزامات: ’مجھے بطور سیکس پارٹنر بھرتی کیا گیا، انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کیا میں کنواری ہوں‘،تصویر کا ذریعہHANDOUT،تصویر کا کیپشنشیناگ اس وقت 25 برس کی تھیں اور دبئی میں ایک بینک میں کام کر رہی تھیں جب ان کی الفائد سے پہلی ملاقات…
جنگ کے شعلوں میں گِھرے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعے کا خاتمہ کیسے ممکن ہو گا؟
جنگ کے شعلوں میں گِھرے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعے کا خاتمہ کیسے ممکن ہو گا؟مضمون کی تفصیلمصنف, پال ایڈمزعہدہ, نامہ نگار برائے سفارتی امور، بی بی سیایک گھنٹہ قبلایک سال پہلے سامنے آنے والا منظر نامہ حیران کُن تھا۔اسرائیل کا اپنی تاریخ کے!-->…
زیر زمین جوہری شہر اور یورینیئم کی کانیں: ایران کی ایٹمی صلاحیت اور تنصیبات کے بارے میں ہم کیا جانتے…
زیر زمین جوہری شہر اور یورینیئم کی کانیں: ایران کی ایٹمی صلاحیت اور تنصیبات کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنایران نے اپنا جوہری منصوبہ بہت پہلے سنہ 1974 میں شروع کیا تھا لیکن پھر اسے تھوڑے برسوں کے لیے بند کر…
ٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر کو بھیجی، نئی کتاب میں ٹرمپ اور پوتن میں تعلق سے متعلق…
ٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر کو بھیجی، نئی کتاب میں ٹرمپ اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صدارت کا عہدہ چھوڑنے کے بعد بھی ٹرمپ پوتن سے رابطے میں رہے…
ہیلین کے بعد ملٹن کا رخ فلوریڈا کی جانب: سمندری طوفان اتنے تباہ کن اور طاقتور کیوں ہوتے جا رہے ہیں
ہیلین کے بعد ملٹن کا رخ فلوریڈا کی جانب: سمندری طوفان اتنے تباہ کن اور طاقتور کیوں ہوتے جا رہے ہیں،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشن’ملٹن‘ اس وقت درجہ پانچ کا طوفان ہے جو اپنے ساتھ 270 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوائیں لا…
ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کا ’رنگین ارب پتی‘ ملکی تاریخ کی متنازع سیاسی شخصیت کیسے بنا
ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کا ’رنگین ارب پتی‘ ملکی تاریخ کی متنازع سیاسی شخصیت کیسے بنا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلامریکہ کی صدارت کے لیے امیدوار بننے سے کہیں پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کا شمار ملک کے مشہور اور رنگین ارب پتیوں میں ہوتا تھا۔ایک زمانے…
غلط ثابت ہوتے مفروضے اور قتل و غارت گری کا ایک سال مشرق وسطیٰ کو بڑی جنگ کے دہانے پر کیسے لایا
غلط ثابت ہوتے مفروضے اور قتل و غارت گری کا ایک سال مشرق وسطیٰ کو بڑی جنگ کے دہانے پر کیسے لایا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بوونعہدہ, ایڈیٹر انٹرنیشنل نیوز، بی بی سی2 گھنٹے قبلتشدد اور موت کے سائے میں جینے والے مشرق!-->…
سیٹلائیٹ سے نظر آنے والے دو سُرمئی خاکے اور امریکہ کی پریشانی: کیا چین کمبوڈیا میں مستقل فوجی اڈہ…
سیٹلائیٹ سے نظر آنے والے دو سُرمئی خاکے اور امریکہ کی پریشانی: کیا چین کمبوڈیا میں مستقل فوجی اڈہ بنا رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنریام فوجی اڈے پر کمبوڈیا کے فوجیوں کی گشتمضمون کی تفصیلمصنف, جوناتھن ہیڈعہدہ, نامہ نگار،!-->…
’دی ٹائم سیلر‘: وہ خاتون جنھوں نے لوگوں کو ’درست وقت‘ بتانے کا کاروبار کر کے پیسے کمائے
’دی ٹائم سیلر‘: وہ خاتون جنھوں نے لوگوں کو ’درست وقت‘ بتانے کا کاروبار کر کے پیسے کمائے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروتھ بیل ول اپنا آفیشل ٹائم سرٹیفکیٹ حاصل کر رہی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, بیتھن بیلعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ!-->…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چین کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہری نشانہ کیوں بن رہے ہیں؟
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چین کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہری نشانہ کیوں بن رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپاکستان میں چینی ترقیاتی منصوبوں یا ان سے منسلک افراد پر 16 حملے ہوئے ہیں، جن کے نتیجے میں 15 سے…
57 برس قبل ہونے والی ایک شادی کی ’پراسرار فلم‘ کے گم ہونے اور دوبارہ ملنے کی دلچسپ روداد
57 برس قبل ہونے والی ایک شادی کی ’پراسرار فلم‘ کے گم ہونے اور دوبارہ ملنے کی دلچسپ روداد،تصویر کا ذریعہBill and Aileen2 گھنٹے قبلشادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد چرچ سے باہر آتے ہوئے یاد گار لمحات کی فلم کو وہ صرف ایک بار ہی دیکھ پائے تھے…
’ناحل عوز‘: محفوظ سمجھا جانے والا اسرائیلی فوجی اڈہ حماس کے ہاتھوں چھ گھنٹے تک کیسے یرغمال بنا رہا؟
’ناحل عوز‘: محفوظ سمجھا جانے اسرائیلی فوجی اڈہ حماس کے ہاتھوں چھ گھنٹے تک کیسے یرغمال بنا رہا؟،تصویر کا ذریعہْْBBC33 منٹ قبلحماس کی اسرائیل کے اندر تاریخ کی مہلک ترین کارروائی کو آج ایک برس مکمل ہو چکا ہے، لیکن آج بھی سوالات اٹھائے جا رہے…
امریکی صدارتی انتخابات: کیا کملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے میں ’اکتوبر سرپرائز‘ نتائج کا رخ…
امریکی صدارتی انتخابات: کیا کملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے میں ’اکتوبر سرپرائز‘ نتائج کا رخ بدل سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنٹرمپ اور ہیرس مدمقابلمضمون کی تفصیلمصنف, اینتھونی زرچرعہدہ, نمائندہ شمالی امریکہ، بی بی!-->…
روس کے سوخوئی 35 لڑاکا طیارے جو ایران کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں مشکل بنا سکتے ہیں
روس کے سوخوئی 35 لڑاکا طیارے جو ایران کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں مشکل بنا سکتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسوخوئی لڑاکا طیارہمضمون کی تفصیلمصنف, پاول اکسونوفعہدہ, دفاعی نامہ نگار،، بی بی سی روسی سروس10 منٹ قبلتہران اور!-->…
جب ایک ڈاکٹر نے عضو تناسل کی ایستادگی میں کمی سے پریشان کسان میں بکرے کے خصیوں کی پیوندکاری کی
جب ایک ڈاکٹر نے عضو تناسل کی ایستادگی میں کمی سے پریشان کسان میں بکرے کے خصیوں کی پیوندکاری کی،تصویر کا ذریعہLibrary of Congress،تصویر کا کیپشنجان برنکلی2 گھنٹے قبلیہ سنہ 1917 کی بات ہے جب امریکی ریاست کینساس میں ایک کسان نے اپنے عضو تناسل…
’غزہ میں اب ہر طرف قبریں ہی قبریں ہیں‘
’غزہ میں اب ہر طرف قبریں ہی قبریں ہیں‘،تصویر کا کیپشنغزہ اسرائیل جنگ سے دونوں طرف متاثر ہونے والے تباہ کاریوں پر افسوس کرتے ہیںایک گھنٹہ قبلگذشتہ برس سات اکتوبر کو حماس نے اسرائیل کے خلاف غیر معمولی حملہ کیا تھا جسے اس نے ’آپریشن طوفان…
’نیا مشرق وسطیٰ‘: اسرائیل کے متنازع نقشوں اور خطے کی نئی ترتیب کا مقصد کیا ہے؟
’نیا مشرق وسطیٰ‘: اسرائیل کے متنازع نقشوں اور خطے کی نئی ترتیب کا مقصد کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطابمضمون کی تفصیلمصنف, الا…