جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایران ایک فون پر پالیسی نہیں بدلتا، یہ بیان پاکستان کیلئے نہیں تھا، شاہ محمود کی وضاحت

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے وضاحت کی ہے کہ ’ایران ایک فون پر پالیسی تبدیل نہیں کرتا‘ چین کا یہ بیان پاکستان کے لیے نہیں تھا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین کے پاکستان سے تعلقات کی نوعیت کو سمجھتا ہوں۔انہوں…

ایسا اقدام نہیں کرینگے جو مسئلہ کشمیر پر موقف کو نقصان پہنچائے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کا اقدام واپس لئے جانے تک بھارت سے تعلقات معمول پر نہیں آسکتے،بھارت سے تعلقات کی ایک تجویز زیر بحث آئی تھی وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ ایسا کوئی اقدام نہیں…

پنجاب: نمی کم ہونے سے ناک، آنکھ، گلے میں جلن کی شکایات

لاہور سمیت بالائی پنجاب میں ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے اور خشک موسم کے باعث ناک، آنکھ اور گلےخشک ہونے اور جلن کی شکایات عام ہو گئیں۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ خشک موسم کے باعث پنجاب بھر میں نمی کا تناسب 25 فیصد تک ہو گیا ہے۔محکمۂ…

فیصل سلطان کے والدین کو بھی کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگ گئی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایکسپو سینٹر لاہور میں اپنے والدین کو کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی۔اس موقع پر فیصل سلطان نے کورونا ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا اور شہریوں سے ملاقات بھی کی۔عمران خان کے معاون…

وزیرِ اعظم نے مریم کا نام ECL سے نکالنے سے منع کر دیا: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے منع کر دیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے…

پشاور، ڈاکٹرکو پرائیویٹ کلینک چلانے پر معطل کر دیا گیا

پشاور میں حیات آباد میڈیکل کالج کے ڈاکٹر سلطان ظفر کو پرائیویٹ کلینک چلانے پر عہدے سے معطل کردیا گیا ہے۔پشاور میں حیات آباد میڈیکل کمپلکس کے انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز کے ڈائرکٹر ڈاکٹر سلطان ظفر کو پرائیویٹ کلینک چلانے پر عہدے سے معطل کر…

لعل شہباز قلندر کے مزار پر ہنگامہ کیوں ہوا، ویڈیو سامنے آگئی

سیہون میں لعل شہباز قلندر کا مزار بند ہونے کے باوجود 18 شعبان کو من پسند افراد کو مزار کے اندر جانے دیا گیا جس پر دیگر افراد نے مشتعل ہوکر ہنگامہ آرائی شروع کردی تھی، من پسند افراد کے درگاہ میں جانے اور زیارت کرنے کی ویڈیو منظر عام پر…

کراچی، انڈر پاس میں جمع پانی کی نکاسی کردی گئی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں سب میرین چورنگی انڈر پاس سے گزرنے والی میٹھے پانی کی لائن پھٹ جانے کے سبب  انڈر پاس میں جمع پانی کی نکاسی کردی گئی ہے۔ایم ڈی واٹر بورڈ کے مطابق انڈر پاس میں جمع پانی کی نکاسی کردی گئی ہے، صبح کے وقت گزری انڈر پاس…

اپوزیش جماعتیں اب ایک دوسرے کے خلاف ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلے اپوزیش جماعتیں مل کر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف تھے، اب یہ سب آپس میں ایک دوسرے کے خلاف ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی…

لاہور، جے یو آئی ف کا مستحق افراد میں راشن تقسیم

جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر  لاہور میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا ہے۔جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے علامہ اقبال ٹاون میں پانچ سو خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا ہے، راشن میں روز مرہ ضرورت…

‏پاکستان انڈر 19 ٹیم کا دورۂ بنگلہ دیش خدشات کا شکار

‏پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلہ دیش خدشات کا شکار ہوگیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) سے رابطہ کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے بی سی بی سےتازہ ترین صورتحال کےمطابق سیریز کیلئے رابطہ کیا…

مظفر گڑھ بچہ جیل میں بچے کیساتھ زیادتی نہیں ہوئی: فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہم نے مظفر گڑھ میں بچوں کی جیل میں بچے سے زیادتی کے معاملہ کی انکوائری کی، وہاں بچے کے ساتھ زیادتی نہیں ہوئی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مسائل حل…

وزراء کی تبدیلی سے کچھ نہیں ہو گا، پورا ٹبر بدلنا پڑیگا: سراج الحق

امیرِجماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ اب حکومتی وزراء کی تبدیلی سے کام نہیں چلے گا، پورا ٹبر تبدیل کرناپڑے گا۔یہ بات امیرِجماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے راجن پو رمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔امیر جماعت اسلامی…

نئے پاکستان میں قائداعظم کی تصویر بھی غائب ہے: پرویز رشید

مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید نے وزیراعظم کے خطاب کے عقب میں بانیِ پاکستان کی تصویر نہ ہونے پر عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔پرویز رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ روایت تو یہی رہی ہے کہ جب وزیراعظم خطاب فرمائیں تو عقب میں بانیِ…

راجن پور: چھاپہ مار پولیس پر ملزمان نے کتے چھوڑ دیئے

راجن پور میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارنے والی پولیس پر ملزمان نے کتے چھوڑ دیئے، کتے کے کاٹنے سے سب انسپکٹر اور اے ایس آئی زخمی ہو گیا۔کراچی کے گارڈن تھانے کی حدود میں 9 سالہ بچے کو کتے نے کاٹ لیا، بچے کو فوری طور پر اسپتال…

بہاولپور: مضر صحت مشروب پینے سے 12 افراد کی حالت غیر، بچی ہلاک

بہاولپور کی تحصیل اوچ شریف میں مضر صحت مشروب پینے سے 8 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی حالت غیر ہوگئی، اسپتال پہنچ کر ایک بچی دم توڑ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نواحی علاقے چناب رسول پور میں متاثرہ خاندان نے رات میں دکان سے مشروب…

ملک کو لوٹنے والا چھوٹا سا طبقہ اکٹھا ہوگیا، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ملک کو لوٹنے والا چھوٹا سا طبقہ خود کو بچانے کے لیے اکٹھا ہوگیا ہے، عدلیہ ساتھ نہیں دے گی تو کرپشن ختم نہیں کرسکتے ، معاشرے سے کرپشن ختم کرنے کے لیے سوچ بدلنا ہوگی ۔ عوام کے سوالوں کے براہ راست جواب دیتے ہوئے…

عمران خان کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملک بھر میں مقیم مسیحی برداری کو اُن کے مذہبی تہوار ایسٹر کی مبارکباد دی گئی ہے۔اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں…

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آکسیجن کی کمی، 7 مریضوں کی حالت خراب

خیبر پختون خوا نرسز الائنس نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں گزشتہ رات آکسیجن کی کمی ہو گئی، آکسیجن کی کمی سے 7 مریضوں کی حالت بگڑ گئی۔کے پی نرسز الائنس کے مطابق مریضوں کی حالت بگڑنے پر انہیں دوسرے وارڈ میں منتقل کرنے…

تعلیمی ادارے بند رکھنے یا کھولنے کا فیصلہ منگل کو کیا جائیگا،شفقت محمود

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے بندر کھنے یا کھولنے کا فیصلہ منگل کو کیا جائے گا۔شفقت محمود کی جانب سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) کے اجلاس سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک…