جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی نے حلیم عادل سے متعلق سندھ اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کروادی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی نے تحریک استحقاق سندھ اسمبلی میں جمع کروادی، تحریک استحقاق حلیم عادل سے  متعلق آئی جی سندھ مشتاق مہر پرجمع کروائی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی کا کہنا ہے کہ…

نوشہرہ ضمنی انتخاب میں شکست پر وزیراعظم کو تفصیلی آگاہ کیا گیا، کامران بنگش

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ نوشہرہ ضمنی انتخاب میں شکست پر وزیراعظم کو تفصیلی آگاہ کیا گیا۔کامران بنگش نے وزیراعظم کے دورہ سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کی اراکین قومی و صوبائی…

پریزائیڈنگ افسر کے ویڈیو بیان سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا

وزیر آباد کے ضمنی انتخاب میں پکڑے گئے پریزائیڈنگ افسر کے ویڈیو بیان سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا۔ وضاحتی بیان میں پس پردہ، اسکرپٹ بتاتی آواز نے معاملہ مزید مشکوک بنا دیا۔ پریزائیڈنگ افسر کو لقمے ملتے رہے کہ کیا کہنا ہے؟ مبینہ طور پر…

ضمنی الیکشن کے نتائج حکومت پر عدم اعتماد کا مظہر ہیں، آفتاب شیر پاؤ

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) میں شامل قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیر پاؤ نے کہا ہے کہ ہم نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو اس کے گڑھ میں ہرادیا۔ مانسہرہ میں قومی وطن پارٹی کے جلسے سے خطاب میں آفتاب شیر پاؤ نے کہا کہ ضمنی الیکشن کے نتائج…

سیاست سے پیسا بنانے والے نشان عبرت ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران کا کہنا ہے کہ سیاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے، سیاست سے پیسا بنانے والے نشان عبرت ہیں۔پشاور میں صوبائی کابینہ اور ارکان اسمبلی سے گفت گو میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بد قسمتی سے یہاں لوگوں نے سیاست کو صرف پیسا بنانے…

رویت ہلال کے معاملے پر مولانا عبدالخبیر آزاد اور مفتی شہاب الدین کی ملاقات

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اور مسجد قاسم علی خان کے خطیب مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی ملاقات ہوگئی۔پشاور میں ہونے والی ملاقات میں مولانا عبدالخبیر آزاد اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے رویت ہلال سمیت دیگر امور پر تبادلہ…

ریاست تو اپنے 20 ریٹرننگ افسران کو تحفظ نہیں دے سکی، رضا ربانی

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران رضاربانی نے کہا ہے کہ قابل شناخت بیلٹ پیپر کی وجہ سے ایک نئی قسم کی بلیک میلنگ اور ہارس ٹریڈنگ شروع ہو جائے گی، ریاست تو اپنے 20 ریٹرننگ افسروں کو…

تھرپارکر: چیتے نے حملہ کرکے 8 افراد کو زخمی کردیا

تھرپارکر میں چیتے نے حملہ کرکے 8 افراد کو زخمی کردیا، علاقہ مکینوں نے فائرنگ کرکے چیتے کو ہلاک کر دیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ کے گاؤں سرنگھواری اور بھوتارو میں سرحدی علاقے سے آنے والے چیتے نے دیہاتوں…

آئی جی کی کوئی توجہ نہیں کہ پولیس کی عزت بچائیں، گورنر سندھ

 گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ سندھ میں ضمنی الیکشن کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں ہورہی ہیں، آئی جی سندھ ناکام نظر آ رہے ہیں،  آئی جی کی کوئی توجہ نہیں کہ پولیس کی عزت بچائیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…

آسٹریلیا: کورونا کے علاج کی غلط اطلاعات پھیلانے پر ڈاکٹرز کے خلاف تحقیقات

آسٹریلیامیں کورونا کےعلاج کیلئے گمراہ کن اطلاعات پھیلانے کےالزام میں ڈاکٹرز کے گروپ کی تحقیقات جاری ہیں، گروپ غلط اطلاعات پھیلانے کا مرتکب قرار پایا تو سخت جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ڈاکٹرز کے…

’ہم نے اپنے پرس جیب میں رکھ لیے تاکہ طیارہ گِرے تو ہماری شناخت ہو سکے‘

بوئنگ 777: امریکہ میں انجن فیل ہونے کے واقعے کے بعد یونائیٹڈ ایئرلائنز نے طیارے گراؤنڈ کر دیےامریکی کمپنی یونائیٹڈ ایئرلائنز نے کہا ہے کہ وہ اپنے 24 بوئنگ 777 طیاروں کو گراؤنڈ کر رہے ہیں۔ سنیچر کو پرواز کے دوران ان کے ایک طیارے کا انجن فیل…

کیا یہ مونچھیں پہلی صدی عیسوی کے فیشن کو ظاہر کرتی ہیں؟

کیا یہ مونچھیں پہلی صدی عیسوی کے فیشن کو ظاہر کرتی ہیں؟یہ خیال ظاہر کیا جاتا ہے کہ یہ مجسمہ زرخیزی کے کلٹی یا سیلٹک دیوتا سرنونوس کی نمائندگی کرتا ہےایک ماہر آثار قدیمہ نے کہا ہے کہ کھدائی میں ملنے والے ایک چھوٹے سے مجسمے میں تراشے ہوئے…

امریکا: کورونا وائرس سے مرنے والوں کی یاد میں تقریب کی منصوبہ بندی

امریکا میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی یاد میں تقریب کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔امریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا میں کورونا وائرس کی وباء سے…

ہیری کے رویّے سے پرنس ولیم دلبرداشتہ

ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسیکس پرنس ہیری کے ملکہ الزبتھ سے توہین آمیز رویے پر اُن کے بڑے بھائی پرنس ولیم دلبرداشتہ ہو گئے۔گزشتہ ہفتے بکنگھم پیلیس کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ ڈیوک اینڈ ڈچس آف سسیکس پرنس ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن مارکل اب…

ڈی جی آئی ایس پی آر کا سربراہ آئی ایس آئی سے متعلق سوال پر جواب

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر آئی ایس آئی سربراہ کی تقرری سے متعلق باتیں ہورہی ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے سربراہ آئی ایس آئی سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے…