نیب کا محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپا
چینی کی برآمد میں شوگر ملز مالکان کو اربوں روپے سبسڈی کے معاملے پر نیب اسلام آباد ٹیم کی جانب سے محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپا مار کر چینی کی برآمد کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم…
ڈسکہ الیکشن: پولنگ عملے کیلئے ایس او پیز جاری
الیکشن کمیشن نے ڈسکہ الیکشن میں پولنگ عملے کےلیے ایس او پیز جاری کردیئے، پریزائیڈنگ افسراور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر کے پاس اسمارٹ فون ہوگا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پریزائیڈنگ افسرفارم 45کی تصویرالیکشن کمیشن اور…
این اے 75 ڈسکہ سے کون کب کامیاب ہوا؟
ڈسکہ ایک صنعتی علاقے کے طور پر جانا جاتا ہے مگر حالیہ دنوں میں اس کی وجۂ شہرت فروری میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سیالکوٹ 4 میں ہونے والے بائی الیکشن میں نتائج سمیت دھند میں غائب ہونے والےپریذائڈنگ آفیسرز بنے۔اس واقعے کے نتیجے میں…
ڈسکہ الیکشن شفاف بنانے کےلئے پریذائڈنگ آفیسرز سےحلف لیا گیا،غلام اسرار خان
صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن کو شفاف بنانے کے لئے پریذائڈنگ آفیسرز سے حلف لیا گیا ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام اسرار خان نے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں بھی ووٹنگ ہوگی، لوگ…
وزیراعلیٰ سندھ کا نئی مردم شماری کا مطالبہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک مرتبہ پھر ملک میں نئی مردم شماری کروانے کا مطالبہ کردیا۔ انھوں نے اپنے خیالات کا اظہار کراچی میں گل احمد چورنگی اور لانڈھی کے قریب سڑک کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا…
علیم خان کی قومی ٹیم کو سیریز میں کامیابی پر مبارکباد
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علیم خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔علیم خان نے سوشل میڈیا پر ٹیم کی اچھی پرفارمنس اور جنوبی افریقہ کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں کامیابی پر خوشی…
کمسن ماشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نے پھر نئی تاریخ رقم کر دی
فخرِ پاکستان 8 سالہ ماشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نے ایک بار پھر نئی تاریخ رقم کر دی ہے، فاطمہ نسیم نے ایلبو اسٹرائیک مقابلے میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دے دی ہے جبکہ ریکارڈ توڑ کر پاکستان آرمی کے نام کر دیا ہے۔بھارت کی ماشل آرٹس انسٹر کٹر…
اوورسیز پاکستانی کیخلاف 4 سال بعد نیب انکوائری بند
ملک میں سرمایہ کاری کرنے والے اوورسیز پاکستانی کیخلاف 4 سال بعد نیب انکوائری بند کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانی کے خلاف نیب پنڈی کی کارروائی غیر قانونی قرار دیدی، عدالت نے نیب کی کارروائی کو بیرونی سرمایہ کاروں کے…
اسکولوں کی بندش کیخلاف مظاہرہ، پارلیمنٹ جانے والی سڑک بند
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کی بندش کےخلاف آل پاکستان پرائیویٹ اسکول وکالج ایسوسی ایشن کے احتجاج کے پیشِ نظر پارلیمنٹ جانے والی سڑک کو بیریئر لگا کربند کردیا گیا ہے۔آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ڈی…
کراچی ضمنی انتخاب پر JUI کی اہم میٹنگ
کراچی کے حلقے این اے 249 کے حوالے سے جے یو آئی کی اہم میٹنگ کراچی دفتر میں جاری ہے جس میں ترجمان محمد اسلم غوری، مولانا عبدالکریم عابد کے علاوہ مولانا عمر صادق، سمیع سواتی و دیگر شریک ہیں۔سمیع سواتی نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ نون کا وفد…
کراچی: لیاری کے ہوٹل پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی کے علاقے لیاری کھڈا مارکیٹ میں ہوٹل پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے حاصل کرلی ہے۔ ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار مبینہ ملزمان کو فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔کراچی کے علاقے لیاری میں کھڈا مارکیٹ کے قریب واقع…
کابل ایئرپورٹ بند، اسپیکر قومی اسمبلی کا جہاز واپس
قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصرکی سربراہی میں پارلیمانی وفد کا دورہ کابل ملتوی ہوگیا، نمائندہ خصوصی برائے افغانستان صادق خان نے بتایا کہ جہازکے کابل ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے پہلے کنٹرول ٹاور نے ایئرپورٹ بندش سے آگاہ کیا، دورے کی نئی تاریخ…
کراچی: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا اہم شاہراہ پر دھرنا، ٹریفک رک گیا
لیڈی ہیلتھ ورکرز نے کراچی میں پی آئی ڈی سی سگنل کے قریب مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنا دے دیا۔لاہور ( نمائندہ جنگ) لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاجی...لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے…
نااہل حکومت رمضان ریلف پیکج بھی نہیں دے سکی، حمزہ شہباز
مسلم لیگ نون کے رہنما، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر رمضان ریلیف پیکیج دیا جائے، نااہل حکومت عوام کو رمضان ریلف پیکج بھی نہیں دے سکی ہے۔ایک بیان میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ بڑے بڑے دعووں…
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی بلڈرز کا ایجنٹ ہے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ایس بی سی اے بلڈرز کا ایجنٹ ہے، اتنی بڑی عمارتیں بن جاتی ہیں، ادارہ کہاں ہوتا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس…
تھائی لینڈ :اسٹور میں6 فٹ لمبی چھپکلی گھس گئی
تھائی لینڈ کےاسٹور میں 6فٹ لمبی چھپکلی گھس گئی۔6 فٹ لمبی چھپکلی کھانا تلاش کرنے کے لیے اسٹور میں سامان سے بھرے ریک پرچڑھ گئی۔ غیر معمولی چھپکلی کو دیکھ کر عملہ اور خریدار خوفزدہ ہو کر کاؤنٹر کے پیچھے چھپ گئے۔نہروں اور تالابوں میں…
تاجر برادری کا پرائیویٹ اسکولز کے احتجاج میں شرکت کا اعلان
آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے پرائیویٹ اسکولز کے احتجاج میں شرکت کا اعلان کیا گیا ہے۔صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا مطالبہ جائز ہے، پرائیویٹ اسکولوں سمیت تمام…
آسان قرضوں کی فراہمی کیلئے ہماری کوششیں کامیاب ہوگئیں: عمران خان
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ آسان قرضوں کی فراہمی کیلئے ہماری کوششیں کامیاب ہوگئیں، بدقسمتی سے ہمارے لیے گئے قرضے دولت میں اضافے کے بجائے مزید قرض کا سبب بن رہے ہیں۔عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت ایک اور منصوبے…
حماد اظہر کی پریس کانفرنس اور ٹوئٹ سے مہنگائی کم نہیں ہوتی، محمد زبیر
سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو بار بار اپنی معاشی ٹیم تبدیل کرنا پڑ رہی ہے، ڈھائی سال میں تین وزیر خزانہ، چار فنانس سیکریٹری تبدیل ہوچکے۔ مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما…
صدر نے ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس2021 کی منظوری دے دی
صدرِ مملکت عارف علوی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ترمیمی آرڈیننس2021 کی منظوری دےدی۔آرڈیننس کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم کر دی گئی ہے، ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق 26مارچ سے ہوگا۔ہائر ایجوکیشن کمیشن…