لیہ: پولیس وین حادثے کا شکار، 2 اہلکار جاں بحق،23 قیدی زخمی
لیہ میں قیدیوں کو لے جانے والی پولیس وین حادثے کا شکار ہوگئی، جس سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے، جبکہ وین میں موجود 23 قیدی بھی زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کےمطابق حادثہ چوک اعظم لیہ روڈ بائی پاس پر پیش آیا جب مظفر گڑھ سے…
پاکستان، ایک روز میں 135 کورونا اموات، مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد
پاکستان میں کورونا وبا کے باعث سو سے زیادہ اموات کا سلسلہ جاری ہے، ملک میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 135 افراد کورونا سے انتقال کر گئے ۔ اموات کی یہ تعداد جون 2020 کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ ہے ۔پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر…
لوگ کورونا ویکسین کی رجسٹریشن نہیں کرا رہے: نوشین حامد
پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت نوشین حامد کا کہنا ہے کہ لوگ کورونا وائرس کی ویکسین کی رجسٹریشن کی طرف نہیں آ رہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت نوشین حامد نے یہ بات کہی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او…
یہ اختلافات ہیں، PDM ٹوٹی نہیں ہے، سلیم مانڈوی والا
سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ میں نہیں سمجھتا پی ڈی ایم ٹوٹی ہے، یہ اختلافات ہیں، معافی مانگنے سے کوئی چھوٹا نہیں ہوتا، اگر نوٹس بھیج کر غلطی ہوئی ہے تو معافی مانگ لیں۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…
کراچی: بیوی کے قاتل شوہر کو پھانسی کی سزا
کراچی کی ماڈل کورٹ جنوبی نے بیوی کے قتل کے مقدمے میں مجرم کو پھانسی کی سزا سنا دی۔عدالت نے مجرم جبار کو اسلحہ رکھنے کے جرم میں مزید 10 سال قید کی سزا کا حکم بھی سنایا۔تہران (جنگ نیوز )ایرانی دارالحکومت کے سابق میئر کی...کراچی کی ایڈیشنل…
2 روز سے کوئی ٹرین سیالکوٹ نہ جاسکی
پنجاب کے شہر نارووال میں مذہبی جماعت کے کارکنوں کےاحتجاج کے باعث ریلوے پھاٹک بند کر دیا گیا ہے۔اسٹیشن ماسٹر کا کہنا ہے کہ اس صورتِ حال کے باعث گزشتہ 2 روز سے کوئی ٹرین سیالکوٹ نہیں جا سکی ہے۔کراچی میں 3 روز سے جاری احتجاج ختم ہونے کے بعد…
سرگودھا: ہنگامہ آرائی اور احتجاج، 20 افراد گرفتار
پنجاب کے شہر سرگودھا میں پولیس نے ہنگامہ آرائی اور احتجاج کرنے کے الزام میں 20 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پنجاب کے شہر نارووال میں مذہبی جماعت کے کارکنوں کےاحتجاج کے باعث ریلوے پھاٹک بند کر دیا گیا ہے۔سرگودھا پولیس کے مطابق 12 سے زائد…
سیریز جیتنے کے لئے دونوں میچز جیتنا لازمی
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 4ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے جس کے بعد اب دونوں ٹیموں کو سیریز جیتنے کے لئے بقیہ دونوں میچز جیتنا ہوں گے۔پاکستان نے پہلا جبکہ جنوبی افریقا نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز…
پاک جنوبی افریقا تیسرا ٹی20 میچ آج ہوگا
چار میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہونے کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے5 بجے شروع ہوگا۔سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور دوسرا میچ…
صدر و وزیراعظم کی جانب سے قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد
رمضان المبارک کی آمد پر صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے قوم کو مبارکباد دی اور عوام الناس پر ماہِ صیام میں کورونا ایس او پیز پر عمل پیرا ہونے پر زور دیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں رمضان المبارک…
ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کیخلاف قتل کا مقدمہ درج
مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد رضوی کے خلاف دہشت گردی اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شاہدرہ ٹاؤن میں سعد رضوی اور ان کی جماعت کے دیگر رہنماؤں کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا…
فواد چوہدری نے پی ڈی ایم طرز عمل کو بچگانہ سیاست کہہ دیا
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) پر طنز کے نشتر چلادیے۔انہوں نے پی ڈی ایم کے طرز عمل کو بچگانہ سیاست سے تعبیر کیا اور کہا کہ پیپلز پارٹی کو روٹھے محبوب کی طرح پی ڈی ایم کے وٹس ایپ گروپ سے نکال دیا…
خیبر پختونخوا: خاصہ دار اور لیوی اہلکاروں کی پولیس میں شمولیت کا دوسرا مرحلہ مکمل
سابق خاصہ دار اور لیوی اہلکاروں کی پولیس میں شمولیت کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے، دوسرا مرحلہ پاک فوج اور ایف سی کے تعاون سے مکمل ہوا۔اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوری سے 12 اپریل تک تربیت کے دوسرے…
اپوزیشن اتحاد مرچکا، فضل الرحمٰن ادھر کے رہے نہ اُدھر کے، شوکت یوسفزئی
وزیرثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) مرچکا، مولانا فضل الرحمٰن ادھر کے رہے اور نہ اُدھر کے رہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ اگر پیپلز پارٹی پارلیمان سے استعفے نہیں دے رہی تو…
فواد چوہدری کا جہانگیر ترین کی سیاسی سرگرمیوں پر تبصرہ
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جہانگیر ترین کی سیاسی سرگرمیوں پر تبصرہ کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ جہانگیر ترین پی ٹی آئی میں ہیں، کچھ دوستوں کا اُن کے ساتھ کھانا کھالینا کوئی جرم تھوڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ جاری مظاہروں سے…
بلوچستان کی سمندری حدود میں غیر مقامی ٹرالرز کی ماہی گیری، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبے کی سمندری حدود میں غیر مقامی ٹرالرز کی آمد اور ماہی گیری کا نوٹس لے لیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے غیرقانونی ٹرالنگ کے عمل کے مسلسل جاری رہنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ انھوں نے سیکریٹری ماہی گیری کو…
قانون ہاتھ میں لینے سے پاکستان کا داخلی اور خارجی سطح پر نقصان ہوگا، شاہ محمود
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برلن میں پاکستانی سفارتخانے کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کی گرفتاری کے نتیجے میں شروع ہونے والی احتجاجی کارروائیوں کے بارے کہا کہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے سے…
عمر ایوب سے سعودی سفیر کی ملاقات، توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت
وفاقی وزیر پاور و پٹرولیم عمر ایوب سے سعودی سفیر نواف المالکی نے ملاقات کی جس میں توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات جدید خطوط…
پاکستان، جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا T20 کل، فخر کی واپسی کا امکان
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل سنچورین میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان 4 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے، پاکستانی اوپنر فخر زمان فٹ ہوگئے، میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔دونوں ٹیمیں جوہانسبرگ کے بعد اب…
صدر بائیڈن اور خاتون اول کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد
امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن نے امریکا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی ہے، انہوں نے وائٹ ہاؤس میں رمضان المبارک اور عید کی روایتی تقاریب اس مرتبہ ورچوئل منعقد کرنے، لیکن آئندہ برس معمول کے مطابق…