ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ
پاکستان میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج اس کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 2 ہزار 500 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی…
ٹوکیو اولمپکس میں 100 دن باقی، میسکوٹ کی رونمائی کردی
ٹوکیو اولمپکس شروع ہونے میں 100 دن باقی ہےجبکہ ایونٹ کے میسکوٹ کی رونمائی کردی گئی ۔ٹوکیو اولمپکس آرگنائزرز نے کویڈ 19 کی وجہ سے تمام تر حفاظتی اقدامات کے ساتھ میسکوٹ کی رونمائی کی گئی جبکہ کورونا وائرس کی وجہ سے عوام کو اس تقریب میں…
دنیا: کورونا وائرس کیسز 13 کروڑ 80 لاکھ سے متجاوز
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء سے 13 ہزار سے زائد…
ہیری نے خصوصی سفارتی استثنیٰ سے انکار کردیا
شاہی حیثیت سے دستبردار ہونے والے شہزادہ ہیری نے دادا کی آخری رسومات میں شرکت لے لیے برطانیہ واپسی پر خصوصی سفارتی استثنیٰ حاصل کرنے سے انکار کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شاہی مبصرین کا کہنا ہے کہ ہیری کے برطانیہ واپس پہنچنے سے…
وزیراعظم عمران خان سرگودھا پہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان سرگودھا پہنچ گئے۔وزیراعظم کے دورہ سرگودھا میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی اُن کے ہمراہ ہیں۔وزیر اعظم عمران خان ضلع سرگودھا پنجاب میں آج نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت کم لاگت ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں…
بھارت: اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ کورونا وائرس میں مبتلا
بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں بتایا کہ ’مجھے کورونا…
امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیخلاف احتجاج، 60 سے زائد مظاہرین گرفتار
امریکی شہرمینا پولس میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیخلاف احتجا ج تیسرے روز بھی جاری ہے۔مینا پولس کے بروکلین سینٹر میں مسلسل تیسری رات مظاہرین سڑکوں پر موجود رہے جبکہ مظاہرین نے پولیس ہیڈ کوارٹرز کے باہر بھی احتجاج کیا ۔…
بابر اعظم ون ڈے کرکٹ کے نمبر ون بیٹسمین بننے والے چوتھے پاکستانی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی کی نمبر ون پوزیشن پر پہنچنے والے چوتھے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔بابر اعظم سے قبل یہ اعزاز ظہیر عباس، جاوید میانداد، محمد یوسف اپنے نام کرچکے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ون ڈے…
نیٹو ستمبر میں افغانستان سے تمام فوجیں واپس بلالے لگا، جرمن وزیر دفاع
جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نیٹو ممکنہ طور پر ستمبر میں افغانستان سے تمام فوجیں واپس بلالے لگا۔بین الااقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن وزیر دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیشہ کہتےہیں، افغانستان ساتھ گئے تھے، مل کر ہی نکلیں گے۔جرمن…
اسد عمر اور محمد زبیر میں ٹوئٹر پر دلچسپ بحث
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پر سوشل میڈیا پر نون لیگی رہنما محمد زبیر کے درمیان دلچسپ بحث چھڑ گئی۔وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں گاڑیوں کی فروخت…
اگلا ہدف درجہ بندی کو برقرار رکھنا ہے: بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود بیٹسمین بابراعظم نے کہا ہے کہ اُن کا اگلا ہدف اپنی اس درجہ بندی کو برقرار رکھنا ہے۔بابر اعظم نے اپنی اس شاندار کامیابی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…
شہزادہ فلپ کے بعد ڈیوک آف ایڈنبرا کا لقب کس کو ملے گا؟
شہزادہ فلپ کے بعد ڈیوک آف ایڈنبرا کا لقب ان کے سب سے چھوٹے بیٹے، ارل آف ویسیکس شہزادہ ایڈورڈ کو منتقل ہوگا لیکن یہ اس وقت ممکن نہیں ہو سکتا جب تک ملکہ برطانیہ اپنا تخت شہزادہ چارلس کو منتقل نہ کر دیں۔شہزادہ ایڈورڈ اور سوفی رائس جونز…
ایران کے یورینئم افزودگی بڑھانے پر امریکا کا ردعمل
ایران کے یورینئم افزودگی 60 فیصد تک بڑھانے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق امریکا ایران کے یورینئم افزودگی بڑھانے کے اعلان کو سنجیدگی سے لے رہا ہے۔آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات کے…
وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں متوقع تبدیلیوں کی تصدیق
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں 2 سے 3 تبدیلیوں کی تصدیق کردی اور کہا کہ کچھ روز میں کابینہ میں رد و بدل ہوگا۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں دو 3 تبدیلیاں کچھ روز میں ہوجائیں گی۔انہوں نے چینی کی…
خیبرپختونخوا: 34 ہزار 775 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوز لگ چکیں
خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ افراد میں سے صرف 14 فیصد کی کورونا ویکسینیشن کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں 34 ہزار 775 معمر افراد اور ہیلتھ ورکرز نے ویکسین کی دونوں ڈوز لگوالی ہیں۔حکام کے مطابق خیبرپختونخوامیں 2…
نوشین افتخار کی مریم نواز سے ملاقات
ڈسکہ سے نو منتخب ایم این اے سیدہ نوشین افتخار کی جاتی امرا میں نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ترجمان مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف نے نوشین افتخار کو فتح پر مبارک باد دی۔ نوشین افتخار نے مریم نواز شریف کا…
ایس بی پی قانون میں ترمیم کا آرڈیننس پبلک کیا جائے، رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ آرڈیننس اجراء کے بعد اُسے چھپانا پی ٹی آئی حکومت کی عادت بن چکی ہے۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ وفاقی حکومت اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) قانون میں ترمیم…
ملک بھر کے علماء و مشائخ کی پُرتشدد واقعات کی مذمت
ملک بھر کے علماء و مشائخ نے گذشتہ دو روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے پُرتشدد واقعات کی مذمت کی ہے۔علماء و مشائخ نے کہا کہ سرکاری اور عوامی املاک کا جلایا جانا قابل مذمت اور قابل افسوس ہے۔علماء کی جانب سے کہا گیا کہ مظاہرین…
سلیمان شہباز کا شہباز شریف کی ضمانت پر اظہارِ تشکر
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے والد کی ضمانت پر اظہار تشکر کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں سلیمان شہباز نے کہا کہ پاکستان کی سیاست کو پہلے سے کہیں زیادہ آپ کی ضرورت ہے۔اس سے پہلے پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ…
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سنچورین میں کھیلے جارہے اس میچ میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ قومی ٹیم میں شرجیل خان، عثمان قادر اور محمد حسنین کی…